the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز):ضلع کرشنا کے نندی گاما کے رکن اسمبلی تنگی رالا پربھاکر راؤ کی آج صبح موت واقع ہوگئی۔ وہ حالیہ دنوں میں اس حلقہ سے منتخب ہوئے اور اب حلف بردری



سے قبل ہی انکی موت واقع ہوگئی۔ وہ ایک طویل عرصہ سے تلگو دیشم پارٹی میں شامل تھے۔آج صبح اچانک انکی موت سے تلگو دیشم پارٹی حلقہ میں غم کی لہر پائی جا رہی ہے۔ وہ شوگر کے مرض سے متاثر تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.